Put henna on the head۔۔۔ Sar par mehndi lagana سر پر مہندی لگانا
henna three hours for the henna steeper. one speen sugar, one egg, one teaspoon nigella seeds and put in four long pieces. Before the hair got a little oil and put two drops of lemon then apply the henna. because oil is for good color
مہندی
تین گھنٹے کے لیے مہندی بھگو دیں۔ اس میں ایک چمچہ چینی، ایک انڈا، تھوڑی سی کلونجی اور چار لونگیں پیس کر ڈال دیں۔ پہلے بالوں میں ذرا سا
تیل دو قطرے لیموں کے ملا کر لگائیں اس کے بعد مہندی لگائیں تو رنگ اچھا آتا ہے
No comments:
Post a Comment